حیدرآباد۔19ستمبر(اعتماد نیوز)تلگو دیشم کے فیس بک کے افیشیل پیج پر آج
ایل بی نگر پولیس اسٹیشن میں کیس درج کیا گیا۔ سابق میں وزیر اعلی
کے
چندرا شیکھر راؤ کو ہٹلر سے تعبیر کرتے ہوئے تلگو دیشم کے فیس بک پیج پر
تصویر پیش کیا گیا جس کے بعد ایل بی نگر ہولیس اسٹیشن میں کیس درج کیا گیا۔